جمعرات‬‮ ، 20 جون‬‮ 2024 

وفاقی حکومت سے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے وفاق سے صوبے کیلئے درآمدی گیس خریدنے سے انکار کردیاہے،وزیراعلی سندھ نے گیس کی قیمت کے مجوزہ میکنزم کو مستردکردیا،وزیراعلی سندھ کاکہناہے کہ سندھ لوکل گیس کی پیداوار میں سرفہرست ہے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے خط تحریرکیا ہے،جس میں وزیراعلی سندھ کاصوبے کیلیے درآمدی گیس خریدنے سے انکارکردیا،وزیراعلی سندھ

نے گیس کی قیمت کے مجوزہ میکنزم کو مستردکردیا۔وزیراعلی سندھ کا خط میں کہنا ہے کہ سندھ لوکل گیس کی پیداوار میں سرفہرست ہے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے،حکومت سندھ مہنگی درآمدی آرایل این جی کی قیمت برداشت نہیں کرے گی۔خط میں کہاگیاہے کہ صوبہ سندھ2500 سے 2600 ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس پیداکرتا ہے،سندھ کو صرف1200 سے 1300 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملتی ہے،خط میں وزیراعلی سندھ نے معاون خصوصی ندیم بابرکی شکایت کردی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…