وزیر خارجہ کا کامیاب اقتصادی سفارتکاری کے بعد ثقافتی سفارت کاری کے آغاز کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سفارت کاری کے فروغ کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر کامیاب اقتصادی سفارتکاری کے بعد ثقافتی سفارت کاری(Cultural Diplomacy) کے آغاز کا اعلان کر دیا ۔ ثقافتی سفارتکاری کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وزیر خارجہ… Continue 23reading وزیر خارجہ کا کامیاب اقتصادی سفارتکاری کے بعد ثقافتی سفارت کاری کے آغاز کا اعلان