ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پارک لین ریفرنس میں زرداری پر فردجرم عائد کرنے کافیصلہ،تاریخ بھی مقرر

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

اسلا م آباد(سی پی پی)احتساب عدالت کا پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فردجرم عائد کرنے کافیصلہ، احتساب عدالت میں پارک لین،منی لانڈرنگ اورجعلی بینک اکاونٹس کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے مقدمات کی سماعت کی،فریال تالپور سمیت دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے لیکن سابق صدر آصف زرداری بیماری کی وجہ سے پیش نہ ہوئے،ان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنی کی

درخواست دائر کردی گئی۔سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ آصف زرداری کاکراچی میں علاج جاری ہے،سابق صدرکومتعددامراض لاحق ہیں،آصف زرداری بیماری کے باعث پیش نہیں ہوسکتے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آصف زرداری کوحاضری سے استثنی دیاجائے۔ احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فردجرم عائد کرنے کافیصلہ کیاہے،عدالت نے 22 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…