ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

خون سفید ہوگیا! سگے بیٹے نے جائیداد کی خاطر اپنے ہی باپ کا قتل کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

نوشکی( آن لائن) بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو گولی مار کر قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوموار کی شب کلی نیو قاضی آباد نوشکی میں کریم بخش مینگل نے اپنے والد گلستان ولد سردار رسول بخش مینگل کو رات گئے فائرنگ کر کے

شدید زخمی کر دیا جنہیں رات گئے DHQسول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا،ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو تین گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوا تھا،طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا، تاہم وہ کوئٹہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…