حکومت نے پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل کے بعد ایک اور اہم سرکاری ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو تحلیل کرنے کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی بھی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ایس بی ذرائع کے مطابق نجکاری کا فیصلہ ٹاسک فورس کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading حکومت نے پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل کے بعد ایک اور اہم سرکاری ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا