ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تربت کے اہم علاقے میں بم دھماکہ

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

تربت (آن لائن)تمپ میں بم دھماکہ،کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوا علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے دازن میں زیر تعمیر لنک روڈ کے کنارے نامعلوم افراد کی طرف سے نصب کیا گیا بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکہ اتنا زور دار تھا

جس کی آواز دور دور تک سنی گئی پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہواہیدھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے اور سڑک کو چند گھنٹوں کیلئے آمد ورفت کیلئے بند کیا اور سرچنگ شروع کردی،تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہ ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…