ٹنڈومحمدخان (این این آئی) ضلع ٹنڈو محمد خان کے گاں رھن موری کے رہائشی معذور 22 سالہ نوجوان گووند میگھواڑ نے گھریلو پریشانی سے تنگ آ کر اپنے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر
خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ٹنڈوغلام حیدر اسپتال منتقل کیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔