ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کی تیاریوں کیلئے آنے والا سکھ نوجوان قتل, قتل کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) پشاور میں نامعلوم افراد نے شانگلہ سے اپنی شادی کی تیاریوں کیلئے آنے والا سکھ نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کے روز الصبح پشاور کے تھانہ چمکنی کی حدود سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ، جس کی شناخت رویندرا سنگھ کے نام سے ہوئی  ، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال

منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا تعل شانگلہ سے تھا اوراس کی چند روز بعد شادی تھی ، اسی سلسلے میں وہ اپنی خریداری کے لیے پشاور آیا تھا، نامعلوم افراد نے رویندر کو قتل کرنے کے بعد اسی کے فون سے مقتول کے گھر والوں کو باقاعدہ خبر بھی دی ، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قتل کی وجہ کوئی دشمنی بھی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…