جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

طلبہ کی موجیں ختم:پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے  کس تاریخ کو کھلیں گے؟ اعلان کردیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

جہانیاں (آن لائن) صوبہ بھر کے تمام تعلیمی ادارے 6 جنوری پیر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔موسم سرما کی تعطیلات کے ختم ہونے پر 6جنوری بروز پیر پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے ۔واضح رہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 20دسمبر2019ء سے 5دسمبر2020ء تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں

اور6جنوری2020ء پیر کو تمام تعلیمی ادارے دوبارہ درس و تدریس کا کام شروع کریں گے یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سردی کی شدت کے پیش نظر تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا لیکن تادم تحریر چھٹیوں میں مزید اضافے کا کوئی اعلان سامنے نہ آسکا ہے اس لیے قومی امکان ہے کہ 6جنوری پیر کو تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…