جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

زندگی داؤ پر لگاتے ہوئے چلتی ٹرین پر موبائل چھیننے کی حیرت انگیز کوشش، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)چند ہزار روپے کے موبائل کوچھیننے کی کوشش، زندگی داؤ پر لگادی، حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے روانہ ہوئی، تودروازے پر کھڑا ایک نوجوان اپنے موبائل سے ویڈیو بنا رہا تھا کہ ڈرگ روڈ کے قریب دوسری سمت سے آنے والی

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے دروازے پر کھڑے چور نے موبائل چھیننے کی کوشش کی۔چور نے ایک موبائل کی خاطر اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالا تاہم چلتی ٹرین سے موبائل فون چھیننے میں ناکام رہا، لیکن موبائل کے کیمرے نے اس کا چہرہ محفوظ کرلیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…