جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

جعلی کاغذات اور دستخط کے ذریعےجعلی ٹینڈرز جاری کئے جانے کا انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) جعلی کاغذات اور دستخط کے ذریعے کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹینڈرز جاری کیے جانے لگے، سندھ کے وزیر بلدیات نے ملوث افسران کیخلاف کارروائی کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(کے ڈی اے)میں جعلی ٹینڈرز جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ جعلی کاغذات بنا کر مختلف کمپنیوں کو ٹینڈرز جاری کیے جاتے تھے۔جعل سازی کا دھندا کرپٹ افسران کی

ملی بھگت سے جاری تھا، اس سلسلے میں وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ نے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کو خط ارسال کردیا ہے۔وزیربلدیات نے نجی کمپنی کی شکایت پر چیئرمین اینٹی کرپشن کو خط لکھا، ذرائع نے مزیدبتایاکہ بعض افسران جعلی کاغذات جعلی دستخط اور مہریں لگا کر رقم کماتے تھے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے اپنے خط کے متن میں کے ڈی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ افسران کیخلاف سخت کارروائی کی درخواست کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…