اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اور سینٹ کےاہم ترین اجلاس موخر، نیا شیڈول جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ہفتہ کو ہونے والے اجلاس (کل)پیر کو ہونگے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 4 جنوری کو دن 11 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا جس کے بعد اب یہ اجلاس پیر کی شام 4 بجے ہوگا۔ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی قومی اسمبلی کے طریقہ کار کے قاعدہ 49 کے سب رول 2 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت کیا۔دوسری جانب ایوانِ بالا کے

جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹ کا  4 جنوری کی سہ پہر 3 بجے ہونے والا اجلاس بھی مؤخر کردیا گیا اور اب یہ اجلاس  پیر  6 جنوری کی دوپہر 3 بجے ہوگا۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی اورسینیٹ میں 4 جنوری کو آرمی ترمیم ایکٹ بل منظوری کیلئے پیش کیا جانا تھا تاہم اب یہ بل پیر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ترمیمی بل کی منظوری دی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…