پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

معروف سیاستدان اور تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی کے گھر پر حملہ،واقعہ کی ذمہ داری کسی نے قبول نہ کی

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ(آن لائن) رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایم این اے بال بال بچ گئے۔گزشتہ شب ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند علاقہ گٹکی میں نامعلوم افراد نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے گھر پر دو دستی بم پھینکے جو زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے۔

ایک بم رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان جبکہ دوسرا بم ان کے چچا کے حجرے میں گرا۔ حملہ میں رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان بال بال بچ گئے، وہ اس موقع پر اپنے گھر میں موجود تھے۔ ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ باجوڑ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…