اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

آسٹریلین ہائی کمشنر کی اہلیہ نے پاکستان کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کیلئے کیا کام شروع کردیا ؟جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جعفری شاہ Dr. Geoffrey Shaw کی اہلیہ گے نائرشاہ Ms. Gaynor Shaw نے پاکستان کی خوبصورتی کا اجاگر کرنے کیلئے فوٹو گرافی کا بلاگ شروع کردیا۔ پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جعفری شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہنا ہے کہ اس بلاگ کے ذریعے پاکستان کے کلچر

، مغلیہ تعمیرات اور شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی کو اجاگر کیا جائے گا۔ ہائی کمشنر کی اہلیہ نے فوٹو بلا گ کے ذریعے تصاویر شائع کرنا شروع کردی ہیں،سوشل میڈیا پر جاری اسلام آباد کے مختلف پارک جن میں ایف ، نائن فاطمہ جناح پارک سمیت متعدد تصاویر شیئرکی ہیں۔ واضح رہے کہ متعدد غیر ملکی سفارتکاروںنے پاکستان کو دنیا کا خوبصورت ملک قراردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



حرام خوری کی سزا


تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…