جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور نہ ہو سکے، کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔اس ضمن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ذرائع نے بتایاکہ کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے، یہ ایک معمول کا اجلاس تھا۔گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی بحالی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا تھا، اجلاس میں کراچی میں ترقیاتی کاموں سے متعلق ایم کیو ایم کے

تحفظات دور کیے جانے تھے، تاہم ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق یہ معمول کا اجلاس تھا، اہم پیش رفت سامنے نہ آسکی۔ایم کیوایم ذرائع کے مطابق ترقیاتی پیکج اور منصوبوں کی تکمیل بدستور سست روی کا شکار ہے، اس سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات بھی برقرار ہیں، اجلاس میں نہ کوئی نئی اسکیم کی بات ہوئی نہ فنڈز کے اجرا کی، تحفظات دور نہ ہونے کی وجہ ہی سے متحدہ ارکان پریس کانفرنس میں شامل نہیں ہوئے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…