جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال شدید گولہ باری ، تمام علاقے لرز اٹھے پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

تتہ پانی(آن لائن ) تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال شدید گولہ باری ، تمام علاقے لرز اٹھے، شب کے باعث لوگ گھروں کے اندر تھے اور وہ محفوظ رہے ،پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی، تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب نو بجے اچانک لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی گوئی سیکٹر میں ہیوی گنوں سے بلااشتعال

شدید گولہ باری شروع کردی ،اور سویلین آبادی کے علاقوں بٹالی ،رڈ کٹھار، سہنی ، کنیٹ ، ندھیری ، برموچ ،گرھڈ ،ٹہنون وغیرہ کو نشانہ بنایا، گولہ باری کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، گولہ باری سے تمام علاقے لرز اُٹھے ،شب کے باعث لوگ گھروں کے اندر تھے اور وہ محفوظ رہے ،ادھر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…