جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا! باپ نے اپنی ہی سوتیلی بیٹی کا ریپ کردیا، لڑکی کو زبردستی نشہ کروانے کے بعد جانتے ہیں درندہ صفت شخص مسلسل کونسی بات بار بار دہراتا رہا؟

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں سوتیلے باپ کی اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق سوتیلا باپ بیٹی کو بار بار زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس کے بعد اسے زبردستی نشہ بھی کروایا جاتا رہا۔ لڑکی نے پولیس سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے دھمکایا جاتا تھا کہ اگر میں نے کسی کو اس بارے میں بتایا تو میری ماں کو قتل کر دیا جائے گا۔

اسی ڈر سے لڑکی نے اس معاملے کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا لیکن اب اس نے ہمت کرتے ہوئے پولیس کو بتا دیا ہے جس کے بعد شاہدرہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ملزم نے الزام لگایا ہے کہ سسرال والوں کے ساتھ اس کے پیسوںکا تنازع چل رہے ہیں جس کی وجہ سے اسے پھنسایا جا رہا ہے۔واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…