پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دیگر معاملات پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں

پاکستان کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نواز شریف نے ملاقات میں کہا کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے شہباز شریف کو پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر غریب افراد اور مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے آواز اٹھانے کی ہدایت بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…