ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

10 لاکھ مستحق افرادکیلئے نئی راشن کارڈ سکیم متعارف کرانے کی تیاریاں،80ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے بھی فراہم کئے جائینگے

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )رواں مالی سال کے دوران موجودہ حکومت سماجی تحفظ کے پروگرام پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اس حوالے سے حکومت نے احساس اور کامیاب جوان پروگرام جیسے بڑے پروگرام شروع کئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی کے حکام کے مطابق حکومت انتہائی غریب،یتیم، بیوائوں، بے گھر، معذور اور بے روزگار افراد کو ریلیف فراہم کرے گی ۔وفاقی حکومت 10 لاکھ مستحق افراد کو صحت مند خوراک فراہم کرنے کے لئے

ایک نئی راشن کارڈ سکیم متعارف کرا رہی ہے۔ اس کے علاوہ مائوں اور نوزائیدہ بچوں کو خصوصی صحت مند خوراک مہیا کی جائے گی۔ احساس پروگرام کے تحت 80,000 مستحق لوگوں کو ہر مہینے بلاسود قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ 60 لاکھ خواتین کو ان کے اپنے سیونگ اکائونٹ میں وظائف کی فراہمی اور موبائل فون تک رسائی دی جائے گی اور 500 کفالت مراکز کے ذریعے خواتین اور بچوں کو فری آن لائن کورسز کی سہولت بھی میسر ہو گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…