جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

نوازشریف کا چوہدری نثار سے ملاقات کرنے سے صاف انکار اسحاق ڈار اور شہبازشریف سے رابطہ کیا تو جانتے ہیں انہوں نےکیا جواب دیا؟

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نےچوہدری نثار سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق چوہدری نثار جو لندن کے دو ہفتے کے دورے پر ہیں اپنے اور نواز شریف کے مشترکہ دوستوں کے ذریعے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا مگر سابق وزیر اعظم نے صاف انکار کردیا۔اس سلسلے میں جب اسحاق ڈار اور شہباز شریف سے رابطہ کیا تو انہوں نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…