ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بارشوں کے متعدد سلسلے متوقع، دوبارہ سردی کی شدید لہر کب سے شروع ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ10جنوری سے دوبارہ سردی کی شدید لہر آئے گی جبکہ بارشوں کے متعدد سلسلے بھی متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے قرار دیا گیا ہے کہ کچھ علاقوں میں سردی کی شدت میں معمولی کمی تو آئی لیکن 10جنوری کے بعد سردی میں دوبارہ شدت آنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ ماہ جنوری کے دوران بارشوں کے متعدد سلسلے

بھی متوقع ہیں۔ اِن میں سے ایک معتدل سلسلہ متحرک ہو چکا ہے جبکہ دیگر دو سلسلے 5 اور 13جنوری کو بارشیں برسانے کا باعث بنیں گے۔بارشوں کا زیادہ زور تو ملک کے بالائی علاقوں میں رہے گا لیکن لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں پر بھی اِس کے اثرات مرتب ہوں گے۔ جنوری کے دوران دھند کی شدت میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…