مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن مشرف کے ٹرائل ۔۔۔حامد میرنے حکومت کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میرکہتے ہیں کہ حکمران مسئلہ کشمیر کا نام لے کرپاکستان کے سیاسی اور معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں، کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے ان کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل کا سن کر ان کی غیرت جوش مارنے لگتی ہے۔نجی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن مشرف کے ٹرائل ۔۔۔حامد میرنے حکومت کو کھری کھری سنا دیں