جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم کے ریلیف پیکیج سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔یوٹیلٹی سٹور زپر درجہ دوم کا گھی اورکوکنگ آئل 2روپے سے 62روپے تک مہنگاہوگیا،درجہ دوم کا گھی 62روپے اضافے کے بعد 205روپے فی کلو ہوگیا،دیسی گھی کی قیمت میں

100روپے اضافہ ہوگیا۔ڈبے والے دودھ کی قیمت 12روپے اضافے سے 143روپے فی لیٹر ہوگئی۔ مختلف برانڈز کے مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی 2روپے سے 30روپے تک،مختلف کمپنیوں کی ٹوتھ پیسٹ کی قیمتوں مے5سے 20روپے تک اضافہ کردیاگیا۔ میکرونیز اور پاستہ کی قیمت بھی 20روپے بڑھا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…