پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایکو ساؤنڈ کیوں نہیں لگوایا، دولہے نے خود کشی کر لی، فرمائش پوری نہ ہونے کی انتہائی افسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

تلہار(این این آئی) شادی سے کچھ گھنٹے قبل ہی دولہا نے خوکشی کرلی، معلوم ہوا ہے کہ نوجوان نے شادی میں ایکو ساؤنڈ کی فرمائش کی تھی، تفصیلات کے مطابق تلہار کے نواحی گاؤں گھڑو میں 20 سالا نوجوان عالم ولدروو کوہلی نے اپنی شادی سے کچھ گھنٹے پہلے اپنے گھر کے قریب درخت پر گلے میں

پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی، معلوم ہوا ہے کہ نوجوان نے اپنی شادی میں ایکو ساؤنڈ کی فرمائش کی تھی، لیکن غربت کی وجہ سے والدین وہ فرمائش پوری نہیں کر سکے، جس سے دل برداشتہ ہو کر نوجوان نے موت کو گلے سے لگا لیا، اور خوشیوں والا گھر سوگ میں تبدیل ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…