پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عثمان بزدار کی وہ حرکت جو ان کے اپنے ہی گلے پڑ گئی،معاملہ اوپر تک جا پہنچا

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی گئی، تحریک استحقاق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے جمع کروائی۔تحرک استحقاق میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری سے اس ایوان کا استحقا ق مجروح ہوا، عثمان بزدار گزشتہ چھ ماہ سے پنجاب اسمبلی نہیں آئے، وزیر اعلیٰ اجلاس کی کارروائی میں شریک نہیں ہو رہے۔

عثمان بزدار کی عدم شرکت سے اراکین میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔تحریک استحقاق کے متن میں مزید کہا گیا کہ قائد ایوان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے غیر حاضری ان کی غیر ذمہ داری ہے، عثمان بزدار کی عدم شرکت اسمبلی کو اہمیت نہ دینے کا ثبوت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی مسلسل غیر حاضری سے حکومتی اراکین بھی کشمکش میں مبتلا ہیں، ایوان وزیر اعلیٰ کی مسلسل غیر حاضری کو ان کی کوتاہی قرار دیتا ہے، استدعا ہے کہ تحریک کو استحقاق کمیٹی کے سپرد کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…