بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’آپ ادھر ہی آجائیں ایک ہی بات ہے‘‘ مائزہ حمید غلطی سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میںجا  پہنچیں شاندانہ گلزار  کے چٹکلہ پر  لیگی خاتون رہنما نے  کیا جواب دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لا ئن ) لیگی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید غلطی سے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں، سکیورٹی عملے نے رہنمائی کی تو واپس چلی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس مختلف کمروں میں ہوئے، لیگی رہنما مائزہ حمید غلطی سے اس کمرے میں داخل ہوگئیں

جہاں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری تھا۔مائزہ حمید کو دیکھ کر پی ٹی آئی کی شاندانہ گلزار نے چٹکلہ چھوڑا  آپ ادھر ہی آجائیں ایک ہی بات ہے ،اس پر لیگی خاتون نے مسکراہٹ کر جواب دیا  کہ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا ، سورج مغرب سے نہیں نکل سکتا، بعد ازاں سکیورٹی عملے نے بتایا کہ ن لیگ کا اجلاس کمرہ نمبر 5 میں ہے تو وہ معذرت کر تے ہو ئے وہا ں چلی گئی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…