سی پیک کے تحت کروٹ پن بجلی گھر منصوبہ اگلے سال مکمل سالانہ کتنے میگا واٹ بجلی پیداہوگی؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کے تحت 720میگاواٹ کا پن بجلی کا پہلا کروٹ پن بجلی گھر منصوبہ 2021 میں مکمل ہو گا۔وزارت بجلی کے مطابق یہ بجلی گھر دریائے جہلم پر قائم کیا جا رہا ہے، صوبہ پنجاب کے علاقے کروٹ میں یہ پہلا پن بجلی گھر ہے جسے… Continue 23reading سی پیک کے تحت کروٹ پن بجلی گھر منصوبہ اگلے سال مکمل سالانہ کتنے میگا واٹ بجلی پیداہوگی؟تفصیلات آگئیں