اثاثوں کا معاملہ ، عاصم سلیم باجوہ کیخلاف جے آئی ٹی کے ذریعے تحقیقات کروانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تحقیقات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے تمام اپوزیشن جماعتوں نے اتفاق… Continue 23reading اثاثوں کا معاملہ ، عاصم سلیم باجوہ کیخلاف جے آئی ٹی کے ذریعے تحقیقات کروانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان