معروف نعت خواں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لاہور(یواین پی) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد 75برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور انہیں چند روز قبل قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے۔محبوب احمد ہمدانی… Continue 23reading معروف نعت خواں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے






























