پاکستان کو کسی صورت بلیک لسٹ نہیں ہونے دیںگے ایف اے ٹی ایف میں سر خرو ہونے کا اعلان
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی صورت بلیک لسٹ نہیں ہونے دیں گے اور انشا اللہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے میں سر خرو ہو ں گے ، وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی اور معاشی مافیاز کا ڈٹ کر مقابلہ… Continue 23reading پاکستان کو کسی صورت بلیک لسٹ نہیں ہونے دیںگے ایف اے ٹی ایف میں سر خرو ہونے کا اعلان