بیرونی ایجنٹوں پر کام کرنے والوں کا راستہ روکیں گے،کیپٹن(ر)صفدر کا رہائی کے بعد اہم بیان
کراچی(این این آئی) ضمانت پر رہا ہونے والے کیپٹن(ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی ایجنٹوں پر کام کرنے والوں کا راستہ روکیں گے، مادر ملت فاطمہ جناح کا الیکشن بھی چوری ہوا تھا۔ جب الیکشن چوری ہوتا ہے تو ریاست کمزور ہوجاتی ہے۔کیپٹن(ر) صفدر نے کہا کہ مجھ پر… Continue 23reading بیرونی ایجنٹوں پر کام کرنے والوں کا راستہ روکیں گے،کیپٹن(ر)صفدر کا رہائی کے بعد اہم بیان
































