بلاول بھٹو کا انڈے فی کلو فروخت اور ٹماٹر فی درجن کا بیان سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گیا

19  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روزکراچی جلسے میں خطاب کے دوران مہنگائی پر کڑی تنقید کر دی اور حکومت نعرے پر مہنگائی کو تبدیلی قرار دیدیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ تبدیلی ہی تو آج عوام کو انڈے دو سو روپے کلو ، آلو ایک سو روپے درجن جبکہ ٹماٹر دو سو روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں ۔اس حوالے

سے سینئر اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ ’’ابھی بلاول صاحب کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ انڈے فی کلو، آلو اور ٹماٹر فی درجن کہتےہوئے دکھائی دئیے۔ بعد ازاں علم ہوا کہ کسی نےکلو اور درجن کے الفاظ تبدیل کر کے، ویڈیو کو ایڈیٹ کیا تھا۔ چہرے کےآگےمائیک ہونےکے باعث میں جج نہیں کر سکاسو اپنی نالائقی تسلیم کرتے ہوئےمعذرت خواہ ہوں‘‘۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…