آج کا دن شہبازشریف کیلئے بھاری شہبازشریف کی دونوں بیٹیوں کو بھی طلب کرلیا گیا
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت جبکہ ملزم علی احمد اورسید محمد طاہر نقوی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ڈی جی نیب کو ملزموں کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے… Continue 23reading آج کا دن شہبازشریف کیلئے بھاری شہبازشریف کی دونوں بیٹیوں کو بھی طلب کرلیا گیا