جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری سکولوں میں امتحانات کی نئی پالیسی تیار

datetime 11  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور  ( آن لائن ) کورونا کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحان لینے کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ پروموشن کیلئے پچاس فیصد نمبر ہوم ورک اور پچاس فیصد ایم سی کیوز ٹیسٹ کے شامل کیے جائیں گے۔ میڈیارپورٹس  کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے

سرکاری سکولوں میں طلبہ کے ٹیسٹ اور پاس کرنے کی نئی پالیسی تیار کرلی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق پنجاب ایگزامنیشن کمیشن (پیک )سوالات کا آ ئٹم بینک تیار کرے گا۔پیک، تیسری سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے ایم سی کیو زپیپر فراہم کرے گا۔ اول اور دوئم کلاس کے بچوں سے زبانی سوالات پوچھے جائیں گے۔سوالات کے درست جواب دینے پر بچوں کو اگلی جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا۔تمام کلاسز کو 100 ایم سی کیو زسوالات دیئے جائیں گے۔ایم سی کیو ز کے ہر سوال کے 2 نمبر ہونگے۔امتحانات لینے کے حوالے سے اساتذہ کو فروری ،مارچ میں تربیت دی جائے گی۔سوالیہ پیپر بذریعہ ای میل سکولوں کو بھجوائے جائیں گے۔نتائج کے حوالے سے بچوں کو رپورٹ کارڈ بھی جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…