لوگوں کو بچا لیا لیکن خود ڈوب گئے، لوگوں کو بچاتے ہوئے 2 بہادر نوجوان پانی کے تیز بہاؤ کا شکار
کراچی(این این آئی) کورنگی کاز وے پر لوگوں کی مدد کرتے ہوئے ڈوبنے والے دو نوجوان تاحال لاپتہ ہیں، ریسکیو ٹیمیں ان کی تلاش میں ہیں لیکن اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ اور کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے بعد ندی نالوں میں بھی شدید طغیانی آگئی… Continue 23reading لوگوں کو بچا لیا لیکن خود ڈوب گئے، لوگوں کو بچاتے ہوئے 2 بہادر نوجوان پانی کے تیز بہاؤ کا شکار