بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

ملک ریاض کا ہر سال مستحق طلباء کو عالمی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ سپانسر کرانے کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

ملک ریاض کا ہر سال مستحق طلباء کو عالمی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ سپانسر کرانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین کا ہرسال مستحق طلباء کو عالمی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے لئے 50سکالر شپ سپانسر کرنے کا اعلان،میں زندہ رہوں یا نہ رہوں ہمارا ٹرسٹ آئندہ25سال تک غریب طلباء کو بین الاقوامی تعلیمی اداروں میں سکالر شپ مہیا کرتا رہے گا،طلباء کی سلیکشن ڈاکٹر عطاء الرحمن… Continue 23reading ملک ریاض کا ہر سال مستحق طلباء کو عالمی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ سپانسر کرانے کا اعلان

حکومت کا تاریخ ساز اقدام، عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے ملکی تاریخ کے کم ترین ٹیرف پرسولرپاور پلانٹ کا معاہدہ

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 4  ستمبر‬‮  2020

حکومت کا تاریخ ساز اقدام، عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے ملکی تاریخ کے کم ترین ٹیرف پرسولرپاور پلانٹ کا معاہدہ

لاہور(این این آئی)بزدار حکومت نے ایک اور تاریخ ساز سنگ میل عبور کر لیا-ضلع لیہ کے علاقے چوبارہ میں 100 میگا واٹ کا سولر پراجیکٹ لگایا جائے گاجس سے ملکی تاریخ کے سب سے کم ترین ٹیرف3.7سینٹ پر بجلی حاصل کی جائے گی- اس منصوبے پر 10 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہو گی-وزیر اعلی… Continue 23reading حکومت کا تاریخ ساز اقدام، عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے ملکی تاریخ کے کم ترین ٹیرف پرسولرپاور پلانٹ کا معاہدہ

آصف زرداری اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ، حکومت کے خاتمے پر اتفاق، اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

آصف زرداری اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ، حکومت کے خاتمے پر اتفاق، اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اکیلے سیاسی پرواز ممکن نہیں ملکر وفاقی حکومت کے خاتمے کی تحریک چلانے کے بارے میں اتفاق کیا گیا،نوازشریف پر وطن واپسی کے لئے حکومت اور عدلیہ کے دباؤ کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی،دونوں جماعتوں کے دیگر رہنما… Continue 23reading آصف زرداری اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ، حکومت کے خاتمے پر اتفاق، اہم فیصلہ کر لیا گیا

غیرملکیوں کو بزنس ویزوں کے اجراء میں بدعنوانیوں کا تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

غیرملکیوں کو بزنس ویزوں کے اجراء میں بدعنوانیوں کا تہلکہ انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)غیرملکیوں کو بزنس ویزوں کے اجراء میں بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے، سیکریٹری داخلہ نے غیرملکیوں کو بزنس ویزوں کے اجراء کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے عدالت میں اعتراف کیا تھا کہ سنتھیا رچی کو بزنس ویزا خلاف قانون ملا۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading غیرملکیوں کو بزنس ویزوں کے اجراء میں بدعنوانیوں کا تہلکہ انگیز انکشاف

احتساب عدالت کا میر شکیل الرحمن کے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

احتساب عدالت کا میر شکیل الرحمن کے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم

لاہور (این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے نجی پراپرٹی خریداری ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمن سے لیے گئے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت لاہور کے جج اسد علی نے کیس کی سماعت کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے… Continue 23reading احتساب عدالت کا میر شکیل الرحمن کے فون اور ریکارڈ واپس کرنے کا حکم

عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، استعفیٰ قبول یا مسترد، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، استعفیٰ قبول یا مسترد، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے استعفی دینے کے اعلان کے بعد حکومت کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کے فیصلے کی عزت کرتے ہیں وہ ایک پروفیشنل اور باوقار… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان، استعفیٰ قبول یا مسترد، حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

میڈیا آزاد ہے، ہمارے دور میں صرف ایک صحافی کو اٹھایا گیا، الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم نے حیرت انگیز بات کہہ ڈالی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

میڈیا آزاد ہے، ہمارے دور میں صرف ایک صحافی کو اٹھایا گیا، الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم نے حیرت انگیز بات کہہ ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ہے، ہماری حکومت اظہار آزادی رائے پر یقین رکھتی ہے، یہاں میڈیا آزاد ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بد قسمتی سے حکومت اور وزراء ہیں جو خود کو غیر محفوظ… Continue 23reading میڈیا آزاد ہے، ہمارے دور میں صرف ایک صحافی کو اٹھایا گیا، الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم نے حیرت انگیز بات کہہ ڈالی

کراچی کیلئے 800 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

کراچی کیلئے 800 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 802.39 ارب روپے کے 24 منصوبے کراچی میں شروع کئے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے لئے وفاقی حکومت مجموعی رقم کا نصف ادا کرے تاکہ ان منصوبوں کو تین سال کے اندر مکمل کیا جاسکے۔… Continue 23reading کراچی کیلئے 800 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں ٹرف موجود ہے، ٹرف کے زیراثرمغربی اور وسطی سندھ میں معتدل بارش کا امکان رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading کراچی والے پھر تیار ہو جائیں، دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی