بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس بڑھا دئیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس بڑھا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دئیے۔پاکستان پوسٹ نے 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقرر کیے اور ایک ایک کلو پارسل ترسیل ریٹ 204 روپے مقرر کیے گئے ہیں،5 کلو کے607 روپے، 10 کلوگرام کے 1110 روپے اور15 کلو وزن والے پارسل… Continue 23reading پاکستان پوسٹ نے پارسل ترسیل کے ریٹس بڑھا دئیے

والدین کیلئے بڑی خبر 15 ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ایس اوپیزجاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

والدین کیلئے بڑی خبر 15 ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ایس اوپیزجاری

اسلام آباد(این این آئی)پندرہ ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں، اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں داخلے کی وقت طالب علموں کی اسکریننگ لازمی،نزلہ، زکام اوربخارکی صورت میں طلبا کوکلاسزکی اجازت نہ دی جائے، ہر روز… Continue 23reading والدین کیلئے بڑی خبر 15 ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ایس اوپیزجاری

لاہور والواپنا بندوبست کرلو بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

لاہور والواپنا بندوبست کرلو بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گا ، وقفے وقفے سے دو روز تک بارش ہونے کا امکان ہے ، آج درمیانی اور جمعہ کو تیز بارش ہونے کاامکان ہے ۔دوسر ی جانب بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading لاہور والواپنا بندوبست کرلو بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل

یا اللہ تیرا شکر پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

یا اللہ تیرا شکر پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرنے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل موجود ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 185839ہیکٹرز رقبے کا سروے کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں تھرپارکر اور… Continue 23reading یا اللہ تیرا شکر پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ

عمران خان کاالزام براہ راست دھمکی اپوزیشن نے وزیر اعظم کا بیان قابل مذمت قرار دیدیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

عمران خان کاالزام براہ راست دھمکی اپوزیشن نے وزیر اعظم کا بیان قابل مذمت قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اپوزیشن پر الزام قابل مذمت اور براہ راست دھمکی ہے۔ وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہاکہ وزیراعظم کا اپوزیشن پر الزام قابل مذمت اور برائے راست دھمکی ہے۔… Continue 23reading عمران خان کاالزام براہ راست دھمکی اپوزیشن نے وزیر اعظم کا بیان قابل مذمت قرار دیدیا

پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا، مراسلہ ارسال

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا، مراسلہ ارسال

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے ملازمین کو الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا ۔اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بقایا جات اور اضافہ شدہ رقم تنخواہوں کے ساتھ منسلک کی جائے۔ ڈیلی فکسڈ الائونس میں اضافہ یکم جولائی 2020 سے ہوگا، ٹریفک،ہائی ویز،پٹرولنگ پولیس اسٹاف بھی اضافہ شدہ… Continue 23reading پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا، مراسلہ ارسال

موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر محمد اقبال اپنی زوجہ اور چار بچوں کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور بذریعہ موٹروے سے سفر کر رہے تھے کہ راستے میں بھیرہ سروس ایریا میں ایک ہوٹل پر رکے اور کھانا کھانے کے بعد اپنا سفر جاری رکھا لیکن ان کی دو سالہ بیٹی وہیں رہ گئی۔کچھ دور… Continue 23reading موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

زحمت نہیں رحمت بحریہ ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

زحمت نہیں رحمت بحریہ ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹائون کراچی میں اپنی نوعیت کے پہلے پرائیویٹ 12چھوٹے ڈٰیمز تعمیر کئے گئے ہیں ، کراچی میں ہونیوالی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ان ڈیمز میں 167.6ملین گیلن پانی سٹور کیا گیا ہے، ڈیمز کی وجہ سے بارشی پانی کو ضائع ہونے سے بچایا گیا ہے اور اس پانی کے ذریعے ہونیوالی… Continue 23reading زحمت نہیں رحمت بحریہ ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا

سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا انوکھا طریقہ پاکستان کے 3شہروں کو ”سنگ مرمر ” کا نام دیدیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا انوکھا طریقہ پاکستان کے 3شہروں کو ”سنگ مرمر ” کا نام دیدیا گیا

اسلام آباد(شِنہوا)بلوچستان کے وزیر صنعت محمد خان طور اتمان خیل نے حال ہی میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کان کنی کے شعبے میں غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے تین بڑے اضلاع کو “سنگ مرمر شہر” کا نام دے دیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو وسیع پیمانے پر کاروباری… Continue 23reading سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا انوکھا طریقہ پاکستان کے 3شہروں کو ”سنگ مرمر ” کا نام دیدیا گیا