تیز بارشوں کا نیا سلسلہ،لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں منگل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔تیز بارشوں کے باعث صوبے کے بعض اضلاع پشاور،چارسدہ،مردان اورہری پور میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں منگل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا… Continue 23reading تیز بارشوں کا نیا سلسلہ،لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی