منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

datetime 24  اگست‬‮  2020

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے بلا امتیاز احتساب کو یقینی بنانے کے لئے کوششیں کیں،موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں گزشتہ کئی برسوں سے زیر التوا مقدمات کو بھی نمٹایا گیا ہے،نیب نے گزشتہ 2 سال کے دوران 363.918 ارب روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے… Continue 23reading جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2020

نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا ہے تو انہیں باہر بھیجا ہی کیوں تھا، شراب کیس میں عتیقہ اوڈھو کے بری ہونے پر انہوں نے کہا کہ اس ملک کے جو مسائل ہیں… Continue 23reading نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

ایک اور ٹرین الٹ گئی

datetime 24  اگست‬‮  2020

ایک اور ٹرین الٹ گئی

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل ریلوے پھاٹک کے قریب ما ل گاڑی کی5 بوگیاںپٹری سے اترگئیں ٹرین فیصل آباد سے وزیر آباد جا رہی تھی بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث وزیرآباد ریلوے ٹریک کئی گھنٹے بلاک رہا۔تفصیل کے مطابق فیصل آباد سے وزیر آباد جانے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاںریلوے پھاٹک کے قریب… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی

پاکستان کیلئے چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز کی لانچنگ دشمن ممالک کے حواس باختہ تھے ہی اب نیندیں بھی حرام ہو گئیں ‎

datetime 24  اگست‬‮  2020

پاکستان کیلئے چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز کی لانچنگ دشمن ممالک کے حواس باختہ تھے ہی اب نیندیں بھی حرام ہو گئیں ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے پہلے ٹائپ 054 فریگیٹ کی لانچنگ تقریب ہوڈونگ ژونگوا شپ یارڈ شنگھائی میں ہوئی،کموڈور اظفر ہمایوں نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جب کہ چائنہ شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کارپوریشن کے چیئرمین لی ہونگ تاؤ بھی اس موقع پر موجود تھے ،ترجمان… Continue 23reading پاکستان کیلئے چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز کی لانچنگ دشمن ممالک کے حواس باختہ تھے ہی اب نیندیں بھی حرام ہو گئیں ‎

بیرون ملک غیر قانونی طورپر مقیم 3 پاکستانی ملک بدر

datetime 24  اگست‬‮  2020

بیرون ملک غیر قانونی طورپر مقیم 3 پاکستانی ملک بدر

راولپنڈی (این این آئی)بیرون ملک میں غیر قانونی طور مقیم تین پاکستانی ملک بدر کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں مسافر قطر سے نجی پرواز QR632 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے،روضی خان، اقبال حسین، فواد مشتاق کو ایف آئی اے سیل منتقل کر دیا گیا۔

اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم، کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2020

اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم، کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر، حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ اپنے ویڈیو بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر سفید جھوٹ ہے۔ یا تو ان کے علم میں… Continue 23reading اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم، کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر، حقیقت سامنے آ گئی

نیب فیصلے بعد میں دیتاہے پہلے وزراء اس کا اعلان کر دیتے ہیں ، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  اگست‬‮  2020

نیب فیصلے بعد میں دیتاہے پہلے وزراء اس کا اعلان کر دیتے ہیں ، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے احتساب کو مذاق بنا کر اپنے دعویٰ احتساب کا خانہ خراب کردیاہے، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، قوم کو صرف وعدوں سے بہلانے کا وقت گزر چکا،جن لوگوں نے ملک کو لوٹا تھا… Continue 23reading نیب فیصلے بعد میں دیتاہے پہلے وزراء اس کا اعلان کر دیتے ہیں ، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

نتائج آنے چاہئیں، کام نہ کرنے والے افسران کی شامت، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بیورو کریسی کو سخت ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  اگست‬‮  2020

نتائج آنے چاہئیں، کام نہ کرنے والے افسران کی شامت، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بیورو کریسی کو سخت ہدایات جاری کر دیں

لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے بیوروکریسی سے خطاب کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بیوروکریسی کو سخت ہدایات کی ہیں، اجلاس کے دوران کہا گیا کہ سب کو عزت دیں لیکن اب میرٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔وزیر اعلی نے بیوروکریسی سے کہا… Continue 23reading نتائج آنے چاہئیں، کام نہ کرنے والے افسران کی شامت، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بیورو کریسی کو سخت ہدایات جاری کر دیں

ٹرین کا انتہائی اہم حصہ ٹوٹ گیا، کراچی جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے با ل بال بچ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2020

ٹرین کا انتہائی اہم حصہ ٹوٹ گیا، کراچی جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے با ل بال بچ گئی

سکھر(آن لائن)کراچی جانے والی 48 رحمان بابا ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ لاکھا روڈ کے قریب پاور پلانٹ کا ایکسل ٹوٹ گیا، ڈرائیور نے بروقت ایمرجنسی بریک لگا کر بڑے نقصان سے بچا لیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی جان والی تیز رفتار رحمان بابا ایکسپریس کے پاور پلانٹ کا ایکسل… Continue 23reading ٹرین کا انتہائی اہم حصہ ٹوٹ گیا، کراچی جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے با ل بال بچ گئی