حکومت کے دن گنے جا چکے ،یہ مہمان ہیں کسی وقت بھی ان کی حکومت گر سکتی ہے،قمر زمان کائرہ کا دعویٰ
گجرات (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان بد ترین مشکلات کا شکار ہو گیا ہے، عوام مہنگائی میں پس کر رہ گئی ہے،2سال کے عرصہ میں حکومت نے یو ٹرن کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔صر ف ایک ہی کام کیا کہ نواز شریف کو پکڑو شہباز… Continue 23reading حکومت کے دن گنے جا چکے ،یہ مہمان ہیں کسی وقت بھی ان کی حکومت گر سکتی ہے،قمر زمان کائرہ کا دعویٰ