خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچیوں کی پیدائش، اللہ تعالیٰ نے رحمتوں کا نزول کردیا، والد انتہائی خوش
رینا لہ خورد(این این آئی)مقامی ہسپتال المدینہ اینڈ میٹرنٹی ہوم میں بیک وقت تین بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے ،ماں اور بچے روبصحت ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے رہائشی محمد عمران کی اہلیہ آمنہ بی بی نے یہاں کے نجی المدینہ ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں بیک وقت تین بچیوں کو جنم دیا… Continue 23reading خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچیوں کی پیدائش، اللہ تعالیٰ نے رحمتوں کا نزول کردیا، والد انتہائی خوش