جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کا موسم 24گھنٹوں کےد وران کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقو ں میں گرم رہا جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد ی نے ڈیر جمائے رکھے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی خیبر پختو نخوا اور

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی04،قلات ،سکردو منفی 02 ، گوپس اور کالام میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…