شہباز شریف نے گرفتاری سے قبل وزیراعظم عمران خان پر کیا الزام لگایا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مستردکردیاجس کے بعد صدر ن لیگ شہباز شریف کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔شہباز شریف نے گرفتاری سے قبل کہا تھا کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔اپوزیشن… Continue 23reading شہباز شریف نے گرفتاری سے قبل وزیراعظم عمران خان پر کیا الزام لگایا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف