اداروں پرایک بار پھر ہرزہ سرائی، فیصل واوڈا نے مریم نواز کو مجرموں کی شہزادی قرار دیدیا
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پھر مجرموں کی شہزادی نے اداروں پر ہرزہ سرائی کی۔وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مجرموں کا بادشاہ پہلے ہی بھاگا ہوا ہے، مجرموں کی شہزادی نے پھر اداروں پر تنقید… Continue 23reading اداروں پرایک بار پھر ہرزہ سرائی، فیصل واوڈا نے مریم نواز کو مجرموں کی شہزادی قرار دیدیا