ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کشمالہ طارق نے معروف تاجر سے شادی کرلی‎‎

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خاتون پاکستانی سیاستدان کشمالہ طارق نے بزنس مین سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر سیاستدان کشمالہ طارق نے رواں ماہ کے آغاز میں مشہور بزنس مین سے شادی کر لی ہے، دولہا پہلے سے

شادی شادی شدہ اورایک جوان بیٹے کا باپ بھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو کئی سالوں سے جانتے تھے، جو اب رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی، شادی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ کی گئی اور انتہائی قریبی عزیز و اقارب کو دعوت دی گئی تھی۔ دونوں اپنا ہنی مون یورپ میں منا کر آئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے آخر میں شادی کی باقاعدہ تقریب ہو گی جس میں قریبی دوستوں کو دعوت دی جائے گی۔ معروف بزنس مین مری روڈ پر ایک مشہور ہوٹل کا مالک بھی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کشمالہ طارق کی شادی کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طارق رشید سے ہوئی تھی، جو سی پی اے کے ممبرتھے، ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان خان ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…