کشمالہ طارق نے معروف تاجر سے شادی کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خاتون پاکستانی سیاستدان کشمالہ طارق نے بزنس مین سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر سیاستدان کشمالہ طارق نے رواں ماہ کے آغاز میں مشہور بزنس مین سے شادی کر لی ہے، دولہا پہلے سے شادی شادی شدہ اورایک جوان بیٹے کا باپ بھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading کشمالہ طارق نے معروف تاجر سے شادی کرلی