جہلم میں استاد کا کمسن بچیوں کیساتھ خوفناک سلوک والدین نے زیر حراست استاد کو معاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم کے ایک ٹیوشن سنٹرکے استاد کا کمسن بچیوں کیساتھ خوفناک سلوک ، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیچر کو حراست میں لے لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہلم شہر کے محلہ خانساماں میں ٹیوشن سنٹرمیں استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر کمسن بچیوں… Continue 23reading جہلم میں استاد کا کمسن بچیوں کیساتھ خوفناک سلوک والدین نے زیر حراست استاد کو معاف کر دیا