عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیے احتساب کا سامنا کرنے سے سی پیک کو کچھ نہیں ہوگا، مریم نواز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کا لندن میں علاج چل رہا ہے جیسے ہی وہ ٹھیک ہوتے ہیں وطن واپس آجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز عاصم باجوہ الزامات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہنا تھا کہ عاصم سلیم باجوہ کے حوالے سےبڑے ثبوت سامنے آئے… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیے احتساب کا سامنا کرنے سے سی پیک کو کچھ نہیں ہوگا، مریم نواز