منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ،مریم نواز ،کیپٹن(ر) صفدر کی اپیل بھی یکم ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ،خصوصی بینچ تشکیل ،ججز کے نام سامنے آگئے

datetime 23  اگست‬‮  2020

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ،مریم نواز ،کیپٹن(ر) صفدر کی اپیل بھی یکم ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ،خصوصی بینچ تشکیل ،ججز کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ،مریم نواز ،کیپٹن صفدر کی اپیل بھی یکم ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کازلسٹ جاری کردی جس کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر سماعت کے لیے ہائیکورٹ کا خصوصی بنچ تشکیل دیا گیا… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ،مریم نواز ،کیپٹن(ر) صفدر کی اپیل بھی یکم ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ،خصوصی بینچ تشکیل ،ججز کے نام سامنے آگئے

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں پتھروں کے برتن میں کھانے پکانے کی روایت آج بھی برقرار

datetime 23  اگست‬‮  2020

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں پتھروں کے برتن میں کھانے پکانے کی روایت آج بھی برقرار

ضلع نگر (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں ایک چھوٹا سا گاؤں مِناپِن میں ایک چھوٹا سا ریسٹورینٹ بھی ہے جہاں 100 سال پرانے پتھر کے برتنوں میں خالص اور گینک اجزاء سے تیار کردہ کھانا ‘کْرکْن’ سیاحوں کو پیش کیا جاتا ہے ۔ریسٹورینٹ کے مالک شیر باز علی کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں پتھروں کے برتن میں کھانے پکانے کی روایت آج بھی برقرار

ساڑھے تین لاکھ میں سگی بیٹیوں کا سودا کرنے والا باپ گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2020

ساڑھے تین لاکھ میں سگی بیٹیوں کا سودا کرنے والا باپ گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ساڑھے تین لاکھ میں اپنی سگی بیٹیوں کا سودا کرنے والا باپ گرفتار کر لیا گیا۔ اس شخص کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں ڈاگئی سے ہے، اس منصوبے میں شامل ایک اور شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔کالوخان پولیس تھانے کے ایس ایچ او منصف خان کا… Continue 23reading ساڑھے تین لاکھ میں سگی بیٹیوں کا سودا کرنے والا باپ گرفتار

ملک میں نظام مصطفی ؐنافذ ہوجائے تو غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور بدامنی ختم ہوجائے گی،پیپلز پارٹی ،ن لیگ اور پی ٹی آئی سے مایوس سینکڑوں لوگوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت

datetime 22  اگست‬‮  2020

ملک میں نظام مصطفی ؐنافذ ہوجائے تو غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور بدامنی ختم ہوجائے گی،پیپلز پارٹی ،ن لیگ اور پی ٹی آئی سے مایوس سینکڑوں لوگوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ حقیقی اپوزیشن ہیں نہ وہ تحریک چلانے کی پوزیشن میں ہیں۔اصل اپوزیشن جماعت اسلامی ہے اور تحریک بھی جماعت اسلامی ہی چلائے گی ۔سابقہ او رموجودہ حکمران پارٹیاں آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی… Continue 23reading ملک میں نظام مصطفی ؐنافذ ہوجائے تو غربت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور بدامنی ختم ہوجائے گی،پیپلز پارٹی ،ن لیگ اور پی ٹی آئی سے مایوس سینکڑوں لوگوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت

اے این پی نے طورخم سمیت تمام پاک افغان تجارتی راستے فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

اے این پی نے طورخم سمیت تمام پاک افغان تجارتی راستے فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ چمن میں پاک افغان تجارتی راستے کو مکمل طور پر کھولنے کے بعد دیگر راستوں کو بھی فوری طور پر کھول دیا جائے کیونکہ اس وقت صرف طورخم پر 3000سے زائد گاڑیاں کھڑی ہیں اور ان میں پڑا سامانان… Continue 23reading اے این پی نے طورخم سمیت تمام پاک افغان تجارتی راستے فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا

لندن میں کسی کے کہنے پر سرٹیفکیٹ نہیں دئیے جاتے ،نواز شریف کے لندن قیام سے زیادہ انکی وطن واپسی سے حکومت کو زیادہ تکلیف ہو گی، احسن اقبال کا دعویٰ

datetime 22  اگست‬‮  2020

لندن میں کسی کے کہنے پر سرٹیفکیٹ نہیں دئیے جاتے ،نواز شریف کے لندن قیام سے زیادہ انکی وطن واپسی سے حکومت کو زیادہ تکلیف ہو گی، احسن اقبال کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ،نواز شریف پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں،جب معالجین نے سرٹیفکیٹ دیا تو نواز شریف ایک دن ضائع کئے بغیر وطن واپس آ جائیں گے ،وزیراعظم عمران خان ، صوبائی وزیر صحت اور مشیر صحت استعفیٰ دیں کہ ہم دھوکہ… Continue 23reading لندن میں کسی کے کہنے پر سرٹیفکیٹ نہیں دئیے جاتے ،نواز شریف کے لندن قیام سے زیادہ انکی وطن واپسی سے حکومت کو زیادہ تکلیف ہو گی، احسن اقبال کا دعویٰ

انوکھا لاڈلا اور اس کے وزرا گیدڑ بھبھکیاں اور سفارتی بڑھکیں مارناچھوڑ دیں، پیپلز پارٹی نے حکومت سے 448 ارب کا حساب مانگ لیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

انوکھا لاڈلا اور اس کے وزرا گیدڑ بھبھکیاں اور سفارتی بڑھکیں مارناچھوڑ دیں، پیپلز پارٹی نے حکومت سے 448 ارب کا حساب مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی) بلاول ہائوس کے ترجمان سریندر ولاسائی نے کہا ہے کہ انوکھا لاڈلا اور اس کے وزرا گیدڑ بھبھکیاں اور سفارتی بڑھکیں مارنا چھوڑ دیں،کرونا وائرس کی مد میں ملنے والی 448 ارب عالمی امداد کا حساب دیا جائے،ملک میں وفاقی پارٹیوں کو کمزور کرنے کی سازش ہو رہی ہے،نیب کو… Continue 23reading انوکھا لاڈلا اور اس کے وزرا گیدڑ بھبھکیاں اور سفارتی بڑھکیں مارناچھوڑ دیں، پیپلز پارٹی نے حکومت سے 448 ارب کا حساب مانگ لیا

بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم، سول ایوی ایشن نے نئی ہدایات جاری کر دیں

datetime 22  اگست‬‮  2020

بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم، سول ایوی ایشن نے نئی ہدایات جاری کر دیں

کراچی(این این آئی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس کے سلسلے میں بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر… Continue 23reading بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم، سول ایوی ایشن نے نئی ہدایات جاری کر دیں

بغیراپوائنٹمنٹ اب کوئی بھی گاڑی رجسٹر یا ٹرانسفر نہیں ہو سکے گی، محکمہ ایکسائز نے اہم شرط رکھ دی

datetime 22  اگست‬‮  2020

بغیراپوائنٹمنٹ اب کوئی بھی گاڑی رجسٹر یا ٹرانسفر نہیں ہو سکے گی، محکمہ ایکسائز نے اہم شرط رکھ دی

لاہور(این این آئی) محکمہ ایکسائز نے بغیراپوائنٹمنٹ گاڑی ٹرانسفر اوررجسٹر نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔گاڑی رجسٹرڈ، ٹرانسفر کرانے اور پراپرٹی ٹیکس کی تفصیلات کے لیے اپوائنٹمنٹ لینا لازمی قراردے دیا گیا۔محکمہ ایکسائز نے مینول سسٹم ختم کر کے صرف اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلئے دفاتر… Continue 23reading بغیراپوائنٹمنٹ اب کوئی بھی گاڑی رجسٹر یا ٹرانسفر نہیں ہو سکے گی، محکمہ ایکسائز نے اہم شرط رکھ دی