لاک ڈائون کھلنے کے بعد کتنے لاکھ سیاح سیاحتی مقامات پر پہنچ گئے؟حیرت انگیز اعداد و شمار
لاہور( این این آئی)10روز کے دوران 6 لاکھ سیاحوں نے سیاحتی علاقوں کا رخ کیا ۔محکمہ سیاحت کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق لاک ڈائون کھلنے کے بعد پختونخواہ کے بالائی 6 اضلاع میں سیاح غیر معمولی تعداد میں پہنچ رہے ہیں اورصرف 13 اگست سے 21 اگست تک 6 لاکھ 27 ہزار… Continue 23reading لاک ڈائون کھلنے کے بعد کتنے لاکھ سیاح سیاحتی مقامات پر پہنچ گئے؟حیرت انگیز اعداد و شمار